انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وظیفہ حفظ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص آیت الکرسی اورسورۂ حشر کی آیتیں الیہ المصیر تک شام کو پڑھے گا تو صبح تک اورصبح کو پڑھے گا تو شام تک محفوظ رہے گا۔ (ترمذی:۲/۱۱۱،ابن سنی:۷۰)