انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نماز کے معنی نماز کے لغوی اور شرعی معنی نماز کے لغوی معنی دعا کے آتے ہیں۔حوالہ الصلاةفي اللغة:الدعاء، (التعريفات:۴۳/۱) بند نماز کے شرعی معنی:چند مخصوص اقوال اور افعال کا نام ہے جو تکبیر تحریمہ سے شروع کئے جاتے ہیں اور سلام سے ختم کئے جاتے ہیں۔ صلوة کو صلوةاس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ اس کا اکثر حصہ دعا پر مشتمل ہوتا ہے۔حوالہ وفي الشريعة:عبارة عن أركان مخصوصة، وأذكار معلومة، بشرائط محصورة في أوقات مقدرة،(التعريفات:۴۳/۱) بند