انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یمامہ کا بابرکت شخص خطیب نے روایت کی کہ نبی کریمﷺ کی خدمت میں حجۃ الوداع کے موقع پر یمامہ کا ایک شخص اپنے ساتھ ایک بچے کو لایا ،یہ بچہ اسی دن پیدا ہوا تھا آنحضرتﷺ نے اس ایک دن کے بچے سے پوچھا کہ میں کون ہوں اس نے کہا آپﷺ اللہ کے رسول ہیں آپﷺ نے فرمایا کے تو سچ کہتا ہے خدا تجھ کو بابرکت بنائے، بچہ اس کے بعد اس وقت کبھی نہ بولا جب تک اس کی عمر بولنے کی لائق نہ ہوگئی اس بچے کو لوگ مبارک الیمامہ یعنی یمامہ کا بابرکت شخص کہا کرتے تھے۔