انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بچہ جب کھیلنے لگے حضرت ابوہریرہؓ نبی پاک ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ جب حضرات حسنؓ یا حسینؓ کھیلتے ہوئے نبی پاکﷺ کے سینہ پرپیر رکھ دیتے تو فرماتے: اَللّٰھُمَّ اِنِّی اُحِبُّہُ فَاحِبَّہ ترجمہ:اے اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں آپ بھی ان سے محبت کیجئے۔ (ابن سنی:۳۷۲،مجمع الزوائد:۱۸۰،برجال ثقات)