انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت مولانا محمد عثمان دربھنگویؒ (۱)جو تم سے تعلق جوڑے تم اس سے جوڑو ، جو تم پر ظلم کرے تم اس کو معاف کردو ، اور جو تمہارے ساتھ برا سلوک کرے تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۔ (۲)یہ کیسی بے غیرتی کی بات ہے کہ مرد خود نہ کمائے اور عورتوں کو گھر سے باہراسکول یا آفس میں کمانے کے لئے بخوشی جانے دے ۔