انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا مہمانوں کے احترام میں نماز قضاء کرنا جائز ہے؟ نماز کو عین میدانِ جنگ میں بھی جب کہ دونوں افواج بالمقابل کھڑی ہوں، قضاء کرنا صحیح نہیں، ورنہ"نمازِ خوف" کا حکم نازل نہ ہوتا، تو مہمانوں کے احترام میں نماز قضاء کرنا کس طرح جائز ہوسکتا ہے؟ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)