انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جامع مسجد میں تراویح کے باوجود کیا دیگر قریبی مسجد میں تراویح درست ہے؟ دوسری مسجد میں جو کہ جامع مسجد سے قریب ہے جماعت تراوح قائم کرنا طریقِ سنت کے موافق ہے، جماعت تراویح ہر ایک مسجد میں ہونا عمدہ ہے، موجب ثواب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۴۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)