انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مولانامحمد ادریس کاندھلویؒ (۱)روحانی ترقی کے لئے اکلِ حلال یعنی حلال روزی ، صدقِ مقال یعنی بات اور وعدہ کا سچّا ہونا ، فرائض کا بروقت ادا کرنا ، بندوں کے حقوق ادا کرنا ، ضرورت کے مطابق علمِ دین کا حاصل کرنا ضروری ہے (جو شخص ان امور کا پابند ہے وہ صحیح معنوں میں مسلمان اور مؤمن ہے )۔ (۲)اتباعِ سنّت کا راستہ تمام راستوں سےآسان اور قریب ہے ۔