انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مریض کی عیادت حضرت ابو امامہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا مریض کی عیادت کرنے والا خدا کی رحمت میں ڈبکی لگاتا ہےاور مریض کی مکمل عیادت یہ ہے کہ اپنا ہاتھ اس کے (پیشانی) پر رکھے،یا اس کا ہاتھ پکڑے اورپوچھے کیا حال ہے۔ (ترمذی،الفتوحات الرابانیۃ:۴/۶۹)