انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** شرف الدولہ کی حکومت شرف الدولہ جب بغداد، عراق پرقابض ہوا توموصل میں فتنہ وفساد برپا تھا، بنوحمدان میں سیف الدولہ کے بعد اس کا بیٹا سعدالدولہ حلب وغیرہ پرحکمران تھا، شرف الدولہ بن عضدالدولہ دوبرس آٹھ مہینے کی حکومت کے بعد سنہ۳۷۹ھ میں بہ عارضہ استسقا فوت ہوا، شرف الدولہ کی وفات کے بعد اس کا بیٹا بہاؤ الدولہ حکمران ہوا۔