انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رات دن کی تلافی حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ جس نے یہ دعاء صبح پڑھ لی،دن کے فوت شدہ(وظائف وغیرہ) کی تلافی ہوجائے گی اورجس نے شام کو پڑھ لی اس کے رات کے فوت شدہ کی تلافی ہوجائے گی۔ فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ (ابن سنی:۵۳،ابوداؤد:۶۹۲) ترجمہ: پس اللہ کی تسبیح کرو جس وقت تم صبح کرو اور جس وقت تم شام کرو،اس کیلئے تعریف ہے زمین میں اور آسمان میں اورصبح اورجس وقت تم ظہر کرو۔