انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضور اکرمﷺ کی روانگی آنحضرت ﷺ نے حنین کے مال غنیمت اور اسیران جنگ کے متعلق حکم دیا کہ جعرانہ میں محفوظ رکھے جائیں اور خوداسی ماہ شوال ۸ھ میں طائف کے لئے روانہ ہوئے، حضرت خالدؓ مقدمتہ الحبیش کے طور پر پہلے روانہ کردئیے گئے تھے، اُمہات المومنین میں حضرت اُم سلمہؓ اور حضرت زینبؓ ساتھ تھیں،