انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اشاعت اسلام ان کے زمانہ میں اسلام کی بڑی اشاعت ہوئی افریقہ کی فتوحات میں بے شمار بربری اسلام لائےمگر بار بار مرتد ہوکر باغی ہوجاتے تھے۔ امیر معاویہؓ نے ارتداد اوربغاوت کو روکنے کے لئے قیرد ان آباد کیا جس کا تذکرہ اوپر گذرچکا ہے، بربریوں کے علاوہ رومیوں کی معتدبہ تعداد بھی اسلام کے دائرہ میں داخل ہوئی۔