انوار اسلام |
س کتاب ک |
گدھے کا شرعی حکم اس کا کھانا حرام ہے ، شروع اسلام میں متعہ اور گدھے کا گوشت حلال تھا مگر جنگ خیبر کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کو حرام قرار دے دیا تھا ۔ (احکام الحیوان:۱۳۸)