انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت عبداللہ بن بسرؓ ۱۔متقی لوگ سردار ہیں اور علماء قائدورہنما ہیں ان کے ساتھ بیٹھنا عبادت ہے؛بلکہ عبادت سے بڑھ کر ہے۔ (کنز العمال:۸/۲۲۴) ۲۔دن ورات کے گزرنے کی وجہ سے تمہاری عمریں کم ہوتی جارہی ہیں؛ لیکن تمہارے اعمال کو بڑی حفاظت سے رکھا جارہا ہے،لہذا تم زاد سفر تیار کرلو اوریوں سمجھو کہ تم لوٹنے کی جگہ یعنی آخرت میں پہنچ گئے ہو۔ (کنزالعمال:۸/۲۲۴)