انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مریض کی عیادت کے وقت حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جب تم مریض یا میت (مرنے والے) کے پاس جاؤ تو بھلائی کی دعاء کرو، کہ جو تم کہو گے فرشتے اس پر آمین کہیں گے۔ (ابن ماجہ:۱۰۴)