انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فتح طبرستان سعید بن العاص نے کوفہ کی گورنری پر مامور ہوکر اورکوفہ پہنچ کر ایک لشکر مرتبہ کیا،اس لشکر میں حسن بن علیؓ، عبداللہ بن عمرؓ، ابن عمروؓ،عبداللہ بن زبیرؓ،حذیفہ بن الیمانؓ وغیرہ بھی شامل تھے،اس لشکر کے ساتھ سعید بن العاصؓ نے طبرستان پر حملہ کرکے طبرستان وجرجان کے تمام علاقے اورمشہور شہروں کو فتح کرلیا اوریزید بن المہلب کو قومس کی طرف روانہ کیا۔