انوار اسلام |
س کتاب ک |
گوبر سکھا کرجلایا جائے اور وہ راکھ بن جائے تووہ راکھ پاک ہے یاناپاک؟ گوبر جب جل کرراکھ ہوجائے تواس کی حقیقت، ماہیت نام اور صفت وغیرہ سب بدل جاتے ہیں؛ لہٰذا راکھ پاک سمجھی جائے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۵۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)