انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قیدیوں کے لیے جمعہ وعیدین واعتکاف کا حکم جب قید خانہ (جیل) میں اذان وجماعت کی سہولت ہے، کوئی رکاوٹ نہیں اور دوسرے کا وہاں داخل ہونا نمازِ جمعہ سے منع کرنے کے لیے نہیں؛ بلکہ قانونی تحفظ کے لیے منع ہے؛ ایسی حالت میں بعض کتب فقہ کی عبارات کے تحت وہاں جمعہ اور عیدین ادا کرنے کی گنجائش ہے، روزہ، تراویح میں کوئی پابندی نہیں، حکمِ شرعی کے مطابق روزہ رکھیں، تراویح پڑھیں؛ اگرمسجد مستقل نہ ہوتو جہاں جماعت کرتے ہیں وہاں اعتکاف کرسکتے ہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)