انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عامر بن عبداللہ بن قیسؒ (۱)اللہ کا ذکر شفا ہے اور اس کے غیر کا ذکر بیماری ہے ۔ (۲)یہ آدمی کی انتہائی جہالت ہے کہ دوسروں کے گناہ سے تو خوف زدہ ہو مگر اپنے گناہوں سے مامون و مطمئن ہو ۔