انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت علامہ ابراہیم بلیاویؒ (۱)اس زمانہ میں عام طلبہ نے اپنے اساتذہ سے کنکشن کاٹ رکھا ہے اس لئے علم و عمل میں نمایاں کمی ہوہوتی جارہی ہے، طلبہ میں صلاحیت اب بھی پائی جاتی ہے ، بجلی کے بلب کی مثال دیا کرتے تھے اور فرماتےکہ مولوی صاحب بلب مختلف ہوتے ہیں کوئی سو والٹس کا ہوتا ہے کوئی دوسو کا، اور کوئی چالیس کا ہوتا ہے کوئی ساٹھ کا مگر یہ اس وقت تک روشنی نہیں دے سکتا جب تک کہ اس کا کنکشن پاور ہاؤس سے جڑ نہ جائے ، پاور ہاؤس اساتذہ ہوتے ہیں ، جو طلبہ کنکشن نہیں جوڑتے وہ محروم رہتے ہیں ۔