انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حنفی امام کے پیچھے شافعی کی اقتداء درست ہے یا نہیں؟ مذہب حنفیہ میں اس بارے میں تحقیق یہ ہے کہ شافعی کی اقتداء حنفی امام کے پیچھے جائز ہے اور شوافع کے نزدیک بھی معتبر ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۰۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)