انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبۂ عید کے وقت صفوں سے ہٹنا درست ہے یا نہیں؟ نمازِ عید سے فارغ ہونے کے بعد لوگ آگہ پیچھے ہوجاتے ہیں، خطبہ کے وقت صفیں درست نہیں رہتیں، تو نماز عید کے خطبہ وقت صفیں قائم رکھ کر اپنی اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا بہتر ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم صفیں قائم رکھ کر اپنی اپنی جگہ پر بیٹھے رہتے تھے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)