انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت کوسرمہ لگانا اور کنگھی کرنا کیسا ہے؟ میت کی آنکھوں میں سرمہ لگانا اور سر میں کنگھی کرنا درست نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۴۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)