انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انوارلقرآن یہ مولانا محمد نعیم صاحب(سابق استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند)کی تفسیر ہے ،جو پہلی مرتبہ ۱۹۸۷ء میں دارالکتاب دیو بند سے شائع ہوئی آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے ،مولانا قاری محمد سلیم صاحب (سابق استاذ قرأت دارالعلوم دیو بند)کے اصرار پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے جس میں عناوین قائم کرکے آیات کی تفسیر کی گئی ہے اور اسلوب آسان ہے البتہ تفسیر میں تشنگی محسوس ہوتی ہے ۔