انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
معذور شخص کا گھر بیٹھ کر لاؤڈ اسپیکر پر امام کی اقتداء صحیح ہے یا نہیں؟ ایک معذور شخص ہے ، جمعہ کی نماز کے لئے مسجد نہیں جاسکتا ،مسجد گھر سے بہت قریب ہے، لاؤڈ اسپیکر سے خطبہ اور پوری نماز سنائی دیتی ہے، مگر اقتداء کے لئے صرف امام کی آواز پہنچنا کافی نہیں بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ صفیں بھی وہاں تک پہنچتی ہوں، اگر درمیان میں کوئی نہر یا سڑک پڑتی ہو تو اقتداء صحیح نہیں، اس لئے اس کا گھر بیٹھےجمعہ کی نماز میں شریف ہونا صحیح نہیں، اگر وہ عذر کی وجہ سے مسجد نہیں جاسکتا تو گھر پر ظہر کی نماز پڑھا کرے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۶۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)