انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ سے پہلے نعت ونظم درست ہے؟ جمعہ کے خطبہ سے پہلے نعت شریف یاکوئی نظم پڑھنا ثابت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۲۷۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)