انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عثمان امیر عثمان کو ۱۱۰ھ میں عبدالرحمن والیٔ افریقہ نے مقرر کرکے بھیجا تھا بشیر بن حنظلہ کے بعد عبید بن عبدالرحمن والیٔ افریقہ مقرر ہوچکا تھا امیر عثمان نے صرف پانچ ہی مہینے حکومت کی اس کے بعد حذیفہ بن الاحوص قیسی کو امیر اندلس مقرر کرکے بھیجا گیا۔