انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایام حیض میں قرآنی آیات والی کورس کی کتاب پڑھنا اور چھونا كيسا ہے؟ بعض اسکول اور کالج وغیرہ میں اسلامک اسٹڈیز ہوتے ہیں جس میں قرآن کریم کا بھی کچھ حصہ شامل ہوتا ہے لڑکیوں کوچاہیے کہ مخصوص ایام میں قرآن مجید کے الفاظ کوہاتھ نہ لگایا جائے؛ نہ الفاظ کوزبان سے پڑھا جائے؛ البتہ قرآنی آیات والی کورس کی کتاب کوہاتھ لگانا اور پڑھنا جائز ہے۔ (مفہوم آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)