انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورتوں کے مخصوص ایام وحالات کےمسائل واحکام حیض ونفاس میں صحبت کرلے تو کیا حکم ہے؟ ایسی حالت میں بیوی سے ملنا جب کہ وہ ایام ماہواری میں ہو، ناجائز وحرام اور گناہِ کبیرہ ہے، توبہ، استغفار کرے اور اگر گنجائش ہو تو تقریباً چھ گرام چاندی یا اُس کی قیمت صدقہ کرے؛ ورنہ توبہ استغفار ہی کرتا رہے؛ مگر اس ناجائز فعل سے نکاح میں کوئی فرق نہیں آتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۶۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)