انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بیعت عقبہ ثانیہ(آخری)۶۲۲ء حج کے موسم میں زائرین حرم کا ایک قافلہ مکہ روانہ ہوا جو(۷۳)مردوں اور(۲)عورتوں پر مشتمل تھا، انہوں نے عقبہ کے مقام پر حضوراکرم ﷺ سے ملاقات کرکے بیعت کی یہ" بیعت عقبہ ثانیہ" کہلاتی ہے۔