انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حذیفہ بن الاحوص امیر حذیفہ بن الاحوص نے ۱۱۰ھ کے آخر تک اندلس میں حکومت کی اس کے بعدمحرم۱ھ میں گورنر افریقہ نے بجائے حذیفہ کے ہثیم بن عبید کلابی کو اندلس کا حاکم مقرر کرکے بھیجا بعض روایتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خلیفہ ٔ دمشق نے خود ہثیم کو مقرر کرکے بھیجا تھا۔