انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مسجد کے دروازے پر آئے حضرت ابو امامہؓ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد سے باہر آنا چاہتا ہے تو ابلیس کے لشکر چل پڑتے ہیں،جیسے شہد کی مکھیاں ،جب مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو تو یہ دعاء پڑھ لے، تو شیطان اسے ضرر نہیں پہنچا سکتا۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اِبْلِیْسَ وَجُنُوْدِہِ ترجمہ: اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں ابلیس اور اس کے لشکر سے (ابن سنی،اذکار:۷۳،بسند ضعیف)