انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انزال کے بعد حضرت ابن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ ملنے کے بعد جب انزال ہوجائے تو یہ دعاء پڑھے۔ اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْ لِلشَّیْطَانِ فِیْمَا رَزَقْتَنَا نَصِیْبًا ترجمہ:اے اللہ جو آپ نے ہمیں نوازا ہے اس میں شیطان کا حصہ نہ بنائیے۔ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۳۹۵،عبدالرزاق:۶/۱۹۴)