انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مسنون نمازیں مسنون نمازیں یہ وہ نمازیں ہیں جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا تقرب حاصل کرنے کیلئے فرائض پر زیادہ کر کے پڑھتے تھے، بعض اوقات ان سنتوں کی پابندی کرتے تھے اور کبھی چھوڑ دیتے تھے وہ نمازیں جس کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پابندی کیا کرتے تھے انہیں سنت مؤکدہ کہا جاتا ہے ، اور وہ نمازیں جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھار پڑھا کرتے تھے ان کو غیر مؤکدہ یا مستحب کہا جاتا ہے ۔