انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قضاء نمازوں کے لئے تراویح چھوڑنا کیسا ہے؟ جس شخص پر بہت سی قضاء نمازیں باقی ہوںان کو پڑھنے کے لئے تراویح کی نماز چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۰، زکریا بکڈپو،دیوبند)