انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام رکوع و سجدہ کو کتنا مختصر کرے؟ منفرد کو اجازت ہے خواہ وہ تین تسیحات پڑھے یا پانچ یا سات یا اور زیادہ مگر طاق عدد پڑھے، البتہ امام زیادہ تسبیحات نہ کہے بلکہ اس کا لحاظ رکھے کہ مقتدی اطمینان کے ساتھ تین تسبیحات پوری کرلیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)