انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دین و دنیا کی جامع دعاء رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاَخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں دنیا اور آخرت کی بہترین بھلائیوں سے نوازئیے اورعذاب دوزخ سے ہمیں بچائیے۔ فائدہ:بہت ہی جامع دعاء ہے ہمیشہ اس کا اہتمام رکھے،آپ ﷺ بکثرت اس سے دعاء فرماتے۔