انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آنکھ آنےپر حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب کسی کی آنکھ آجاتی آپ کی یا آپﷺ کے اہل واصحاب میں سے کسی کی،تویہ دعاء پڑھتے اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِبَصْرَیْ وَاجْعَلْہُ الْوَارِثَ مِنِّی وَاَرِنِیْ فِیْ الْعَدُوِثَارِیْ وَانْصُرْنِیْ عَلٰی مَنْ ظَلَمَنِیْ ترجمہ: اے اللہ ہماری نگاہ سے ہمیں فائدہ پہنچائیے اوراس سے ہم کو فائدہ پہنچا ئیے،دشمن کی گرفت دکھائیے، جس نے ہم پر ظلم کیا اس کے معاملہ میں مدد کیجئے۔ (نزل الابرار:۲۶۷)