انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں آستین اتار سکتے ہیں یا نہیں؟ افضل یہ ہے کہ عمل قلیل سے اپنی آستین اتارے، ایسی صورت اختیار نہ کرے کہ عمل کثیر ہوجائے، اس کی صورت یہ ہے کہ کچھ رکوع میں ، کچھ قومہ میں ، کچھ سجدہ میں، کچھ جلسہ میں، اس طرح موقع بموقع عمل قلیل سے دونوں آستین اتارلے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۴۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۵۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)