انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ثابت بن اسلم بنانیؒ (۱)کسی شخص میں خواہ ساری دنیا کی بھلائیاں کیوں نہ ہوں لیکن جب تک وہ نماز روزے کا پابند نہیں ہے اس وقت تک وہ عابد نہیں ہوسکتا ۔ (۲)مجھے یہ پسند ہے کہ مجھ سے گناہِ کبیرہ سرزد ہو اور خدا سے استغفار کرکے اس گناہ کو چھوڑدوں بمقابل اس کے کہ گناہِ صغیرہ سرزد ہو اور اس کو چھوڑنے اور استغفار کرنے کی توفیق نہ ہو ۔ (۳)جو شخص موت کو زیادہ یاد کرتا ہے اس کے اعمال پر اس کا نمایاں اثر ہوتا ہے ۔