انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ادریس کی وفات شماخ نے ادریس کو ایک منجن دیا جس کے استعمال کرتے ہی ادریس کا دم گُھٹ گیا اور وہ ۱۷۵ھ میں راہی ملکِ بقا ہوا،شماخ وہاں سے بھاگا،ادریس کے خادم راشد نے اُس کا تعاقب کیا،مقابلہ ہوا،شماخ زخمی ہوا، مگر بچ کر نکل گیا ادریس مقام بولیلی میں مدفون ہوا۔