انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اتابکان (آذربائیجان) سلطان مسعود سلجوقی کے قیچاقی غلام ایلدکز نے آذربائیجان میں اپنی حکومت قائم کی جوسنہ۵۳۱ھ سے سنہ۶۳۳ھ تک ایک سوایک برس قائم رہی۔