انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تمام اہل ایمان کے برابر نیکی حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو مومن مرد اورعورت کے لئے استغفار کرے گا ہر مومن مرد عورت کے برابر اسے نیکی اورثواب ملے گا۔ (حصن:۴۳۲،مجمع الزوائد:۱۰/۲۱۰)