انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سلام پھیرنے سے پہلے اگر سجدہ سہو کیا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ سجدۂ سہو سے پہلے ایک طرف سلام پھیرنا چاہئے، اگر نہ پھیرا تو اس سے کراہت تنزیہی لازم آئے گی مگر نماز ہوجائے گی، اعادہ ضروری نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)