انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لاحق کی فوت شدہ نماز پوری ہونے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا تو کیا حکم ہے؟ جو شخص شرائطِ بناء سے واقف ہو اور ان شرائط کی پابندی بھی کرے تو وہ لاحق ہے، لاحق اولاً فوت شدہ رکعت ادا کرے اس کے بعد اگر امام کو نماز میں پالے تو اس کے ساتھ شریک ہوجائے ورنہ تنہاءادا کرے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۸۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)