انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱۳)حافظ ابن حبان البستی (۳۵۴ھ) حافظ محمدبن حبان بن احمد ابوحاتم تمیمی البستی، حسین بن ادریس الہروی، امام نسائی، حافظ ابویعلی، حافظ ابوبکر ابنِ خزیمہ اور جعفر بن احمد دمشقی کے شاگرد تھے، امام حاکم کے شیخ تھے، فقہ، لغت اور حدیث کے جامع تھے: "کَانَ مِنْ فُقَھَاء الدِّیْن وحفاظ الاٰثَار"۔ (تذکرہ:۱/۱۶۰) ترجمہ:آپ فقہی نظر کے مالک تھے اور حدیث کے بڑے حافظ تھے۔