انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام محلہ کی امامت ولی کے مقابلہ میں دُرست ہے؟ محلہ کے امام کا میت کے وارث کے ہوتے ہوئے بغیر اس کی اجازت کے نماز جنازہ پڑھانا مناسب نہیں، بہتر یہ ہے کہ اگر امام صالح دیندار ہو توخود ہی امام سے نماز پڑھانے کی درخواست کرے؛ ورنہ ولی کا خود نماز جنازہ پڑھانا اولیٰ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۷۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ: ۷/۳۲، مکتبۂ دار الاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۰۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)