انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** خادم خاص حضور ﷺ کی مدینہ تشریف آوری کے بعد حضرت طلحہؓ نے اپنے دس سالہ سوتیلے بیٹے انسؓ کو حضورﷺکے خادم کے طور پرمقرر کیا جن کی والدہ کا نام اُم سلیم تھا، وہ حضور ﷺ کے وصال تک آپ ﷺ کی خدمت کرتے رہے، حضرت انسؓ کی عمر ۱۰۳ سال ہوئی اور ۹۳ ہجری میں بصرہ میں انتقال ہوا۔