انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قعدہ میں ہاتھ کہاں اور کیسے رکھنے چاہئے؟ قعدہ کی حالت میں ہاتھ ران پر اس طرح رکھنا چاہئے کہ ہاتھ کا آخری حصہ گھٹنوں پر رہے، ہاتھ موڑنا نہ چاہئے؛ کیونکہ مقصود انگلیوں کو قبلہ رُخ رکھنا ہے اور اگر گھٹنوں کی طرف موڑ لیا جائے تو انگلیوں کا رُخ قبلہ کی طرف باقی نہیں رہےگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۸۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)